جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہیے، اور بنگلہ دیش کسی بھی قسم کی کشیدگی (ٹینشن) کا حامی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش ایک امن پسند قوم ہے اور جنگ کی حمایت نہیں کرتا، لیکن […]
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر Read More »










