خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت
پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر مفت نصابی کتابوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ دکانداروں کا الزام ہے کہ سرکاری اسکولوں کے اہلکار ہی یہ کتابیں اسکولوں سے لے کر مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔ یہ صورتحال خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نصاب کی فراہمی میں مسائل […]
خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت Read More »










