کوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے 6 سالہ بچی سمیت 5افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی
طاہر بنگش کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے نواحی علاقے مالگین میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کی 6 سالہ بچی اور 4 خواتین جاں بحق جبکہ معصوم بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں ایک تقریب جاری تھی […]
کوہاٹ، مکان کی چھت گرنے سے 6 سالہ بچی سمیت 5افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی Read More »










