Muhammad Ibrar

سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس بن چکا ہے، روس کی امریکا پر سخت تنقید

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے اجلاس کو سرکس قرار دے دیا۔ روسی مندوب کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کا یہ اجلاس عالمی امن کے لیے بلایا جانا چاہیے تھا نہ کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لیے۔ روسی مندوب نے […]

سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس بن چکا ہے، روس کی امریکا پر سخت تنقید Read More »

نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے سے ڈر کر امریکی حملہ رکوایا، امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس کے بعد

نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے سے ڈر کر امریکی حملہ رکوایا، امریکی اخبار Read More »

فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی شائقینِ فٹبال کا زبردست جوش، ایونٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچز کے ٹکٹس کی 50 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ رپورٹ میں

فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے وسط سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک کمزور مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو 19 جنوری تک برقرار رہے گی جبکہ 20 جنوری سے یہ سلسلہ

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی Read More »

Scroll to Top