ڈرامے کرنے میں علی امین گنڈاپور موجودہ وزیراعلیٰ سے بہتر تھے، حقیقت آشکار ہونے پر سائیڈ لائن کر دیا گیا، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کرنے میں علی امین گنڈاپور موجودہ وزیراعلیٰ سے بہتر تھا تاہم جب اس کی حقیقت سب پر آشکار ہوئی تو اسے سائیڈ لائن کر کے ڈرامہ جاری رکھنے کے لیے […]










