احتجاج کی کال اور جھوٹا بیانیہ مسترد، عوام نے آپ کو ہڑتالوں اور کاروبار بند کرانے کا مینڈیٹ نہیں دیا، امیر مقام کی پی ٹی آئی پر تنقید
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کی احتجاجی کال اور جھوٹے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ ہڑتالوں، کاروبار بند کرانے اور احتجاجی سیاست […]










