کے پی کابینہ نے آئی ڈی پیز کیلئے 4 ارب روپے منظور کیے، صرف 2 ارب مختص، باقی کہاں گئے؟ فیاض الحسن چوہان
پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے فنڈز کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے وادی تیراہ سے آئی ڈی پیز کو عزت، احترام اور وقار کے ساتھ محفوظ طور پر منتقل […]










