پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی، جہاں کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع […]
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی Read More »










