Muhammad Shoaib

ضلع مہمند میں افسوسناک واقعات: کئی جانیں ضائع، متعدد افراد کی حالت نازک

شاکر اللہ مہمند مہمند: قبائلی ضلع مہمند میں شدید بارشوں نے دیگر علاقوں کی طرح بھاری تباہی مچادی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اب تک پانچ افراد جاں بحق اور نو افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ تحصیل صافی کے علاقے فرش مامد گٹ میں ایک کمرہ منہدم ہونے کے افسوسناک واقعے میں دو افراد جاں […]

ضلع مہمند میں افسوسناک واقعات: کئی جانیں ضائع، متعدد افراد کی حالت نازک Read More »

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، افواجِ پاکستان کی ریسکیو کارروائیاں جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ مہمند، باجوڑ، تیراہ، چترال اور خیبر میں مسلسل بارشوں کے باعث سڑکیں، پل اور مکانات متاثر ہوئے، جس سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ ایف سی کے فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے جوان فوری

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، افواجِ پاکستان کی ریسکیو کارروائیاں جاری Read More »

اسپین جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد: بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اسپین کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی سے متعلق اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے غلط پروپیگنڈے یا ایجنٹس کے جھانسے میں نہ آئیں۔ جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اسپین کی حکومت کی جانب سے

اسپین جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان Read More »

دنیا کی نظریں پاکستان پر، امریکا ایران وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹانے کے بعد اب پاکستان مستقل امن کے لیے میزبان کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور ایران اور امریکہ کے وفود آج مذاکرات کے لیئے اسلام آباد پہنچیں گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے

دنیا کی نظریں پاکستان پر، امریکا ایران وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائر شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سموں کو بلاک کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل صارفین کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کے نام پر موجود سم کو

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا Read More »

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد انڈر 18 اور پاکستان سینئر ٹیم کے لیے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور سینئر ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل انڈر 18 چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل تک

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان Read More »

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد متعلقہ وزارتوں کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مثبت اثرات پاکستان کی

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی Read More »

قومی یکجہتی کا تاریخی دن، اپوزیشن کا حکومت اور پاک فوج کے ساتھ غیر مشروط تعاون کا اعلان

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور سفارتی کامیابی کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کی خارجہ پالیسی کو سراہا اور ملکی مفاد میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے قومی

قومی یکجہتی کا تاریخی دن، اپوزیشن کا حکومت اور پاک فوج کے ساتھ غیر مشروط تعاون کا اعلان Read More »

ایران کی پرانی 10 نکاتی تجویز رد، نئی تجاویز پر بات چیت میں بڑا موڑ سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی پہلی دس نکاتی تجویز کو ردی کے ڈبے میں پھینک دیا گیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران اور پاکستان کے ساتھ دوسری دس نکاتی تجویز پر بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ نیو یارک

ایران کی پرانی 10 نکاتی تجویز رد، نئی تجاویز پر بات چیت میں بڑا موڑ سامنے آ گیا Read More »

راولپنڈی میں بھی دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطح مذاکرات کے پیش نظر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار کے مطابق راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے، جبکہ اسلام آباد میں بھی اسی دوران عام

راولپنڈی میں بھی دو روزہ عام تعطیل کا اعلان Read More »

Scroll to Top