پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا
تہران: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے عبوری جنگ بندی کے قیام میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی نائب صدر نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کے لیے اہم کردار ادا کیا […]
پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »










