بھارت پاکستان کی طرف آنے سے پہلے سو بار سوچے گا، ناصر جنجوعہ
اسلام آباد: سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بھارت اور اسرائیل کے تعلقات کے حوالے سے سخت الفاظ میں انتباہ دیا اور کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت یا اشتعال انگیزی کو برداشت نہیں کرے گا۔ ناصر جنجوعہ نے کہا کہ اگر […]
بھارت پاکستان کی طرف آنے سے پہلے سو بار سوچے گا، ناصر جنجوعہ Read More »










