Muhammad Shoaib

سردیوں میں ناک اور سینہ کیوں جکڑ جاتے ہیں، ماہرین نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد: سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک اور گرم کپڑوں کا سکون لاتا ہے، وہیں بہت سے شہریوں کے لیے سانس لینے میں دشواری، ناک بند ہونا اور سینے میں جکڑن جیسے مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ علامات خاص طور پر بڑے شہروں اور صنعتی علاقوں میں زیادہ دیکھی جاتی […]

سردیوں میں ناک اور سینہ کیوں جکڑ جاتے ہیں، ماہرین نے اصل وجہ بتا دی Read More »

پاکستان میں ٹک ٹاک سے متعلق حیران کن خبر، صارفین کے لیے الرٹ جاری

اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 81 لاکھ 98 ہزار 284 ویڈیوز کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کے باعث

پاکستان میں ٹک ٹاک سے متعلق حیران کن خبر، صارفین کے لیے الرٹ جاری Read More »

سام سنگ نے نیا فون متعارف کرایا، آتے ہی مارکیٹ پر چھا گیا

اسلام آباد: سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے نئے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے قبل ہی مارکیٹ میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کر لی اور پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا

سام سنگ نے نیا فون متعارف کرایا، آتے ہی مارکیٹ پر چھا گیا Read More »

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تعداد مجموعی طور پر 40 ہوگی، جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو یوم کشمیر، 23 مارچ کو یوم پاکستان، 21، 22 اور 23 مارچ

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

اہم راستے بند، شہریوں کے لیے سفر کے نئے قوانین فوری طور پر نافذ

پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے کئی اہم سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے

اہم راستے بند، شہریوں کے لیے سفر کے نئے قوانین فوری طور پر نافذ Read More »

سعودی عرب میں تاریخی فضائی مشق، پاک فضائیہ کے F-16 طیارے عالمی افواج کے سامنے کرتب دکھائیں گے

راولپنڈی : پاکستان ایئر فورس (PAF) کا ایک مضبوط دستہ، جس میں F-16 Block-52 فائٹر طیارے اور متعلقہ فضائی و زمینی عملہ شامل ہیں، کنگ عبدالاعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے تاکہ کثیر القومی فضائی مشق اسپیرز آف وکٹری-2026 میں حصہ لے سکے۔ یہ مشق سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین،

سعودی عرب میں تاریخی فضائی مشق، پاک فضائیہ کے F-16 طیارے عالمی افواج کے سامنے کرتب دکھائیں گے Read More »

اندھیرا، دھواں اور بند دروازے: گل پلازہ میں آگ کیسے ایک المناک سانحے میں بدل گئی؟

کراچی : ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ مال گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے دل دہلا دینے والا سانحہ جنم دیا، جس میں اب تک 26 افراد ہلاک اور 76 لاپتا ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق سانحہ کی وجہ ناقص انتظامات اور ایمرجنسی کے مواقع کی کمی تھی۔ دکانداروں کا کہنا ہے

اندھیرا، دھواں اور بند دروازے: گل پلازہ میں آگ کیسے ایک المناک سانحے میں بدل گئی؟ Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، سینیٹر زرقہ کا موقف سامنے آ گیا

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اختلافات اور احتجاج کے بعد سینیٹر زرقہ سہرودی نے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ زرقہ نے پختون ڈیجیٹل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ پارٹی نے انہیں شوکاز نوٹس دیا اور پھر انٹرویو کے لیے بلایا، جبکہ

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، سینیٹر زرقہ کا موقف سامنے آ گیا Read More »

پشاور: گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں، 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی

پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے پر مزید 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ یہ اقدام شہریوں اور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ٹیم نے شہر کے مختلف سیکٹرز

پشاور: گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں، 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی Read More »

پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے عالمی سیاست کے تیزی سے بدلتے ہوئے منظرنامے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اجتماعی قومی قیادت کی بصیرت کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے

پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن Read More »

Scroll to Top