Muhammad Shoaib

پاکستان اور بھارت کی فضائی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ پی اے اے کے ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو 24 فروری صبح […]

پاکستان اور بھارت کی فضائی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ کے لیے قائم کیے گئے امریکی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔

غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی Read More »

ملاقاتیں اور مذاکرات تب ہی ممکن جب اپوزیشن وزیر اعظم کی آفر قبول کرے ، رانا ثناء

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن مذاکرات شروع کرنا چاہتی ہے تو پہلے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقاتیں کرائی جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں کے بغیر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں، اور انہوں نے اپوزیشن کو کئی بار مذاکرات کے لیے بیٹھنے

ملاقاتیں اور مذاکرات تب ہی ممکن جب اپوزیشن وزیر اعظم کی آفر قبول کرے ، رانا ثناء Read More »

پشاور: بینک میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ قتل، ملزمان فرار

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاورکے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی بینک میں گھس کر فائرنگ کی اور ایک سیکیورٹی گارڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ انقلاب کے حدود میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے بینک کے عملے کو یرغمال بنایا اور بعد

پشاور: بینک میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ قتل، ملزمان فرار Read More »

بھارت میں کھیلنے کا مؤقف بدل گیا؟ بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر نے حقیقت سامنے لا دی

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل نے واضح کیا ہے کہ اگر آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر غیر منطقی دباؤ ڈالا جاتا ہے تو یہ صورت حال ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ آصف نذرل نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت

بھارت میں کھیلنے کا مؤقف بدل گیا؟ بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر نے حقیقت سامنے لا دی Read More »

منصور علی خان اور منیب فاروق نے پی ٹی آئی کے ریاستی اداروں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی ہوا نکال دی

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کاروں منصور علی خان اور منیب فاروق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے الزامات پر ثبوت کا تقاضا کرنا غیر منطقی اور مضحکہ خیز ہے۔ نجی

منصور علی خان اور منیب فاروق نے پی ٹی آئی کے ریاستی اداروں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی ہوا نکال دی Read More »

ہم فی الحال کسی سے رابطے میں نہیں، ہوا تو چھپائیں گے نہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الوقت پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ یا کسی اور سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایک طرف ہاتھ ملائے اور دوسری طرف مکا مارے تو ملکی

ہم فی الحال کسی سے رابطے میں نہیں، ہوا تو چھپائیں گے نہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کے تحت اساتذہ کی تعیناتیاں اور تبادلے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ اور پرنسپلز کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس مرحلے میں مجموعی طور پر 204 مرد و خواتین پرنسپلز کو نئی تعیناتی دی گئی ہے، جن میں 183 ایس ایس ٹی مردانہ اور

خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کے تحت اساتذہ کی تعیناتیاں اور تبادلے Read More »

حفیظ اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کے ‘ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان’ بیانیے کے پرخچے اڑا دیے

اسلام آباد: معروف تجزیہ کار و سیاسی رہنما حفیظ اللہ نیازی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے “ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان” کے بیانیے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماوں کے بعض فیصلے اور عہدوں کی تعیناتی ایسے مذاکراتی عمل کے لیے کی گئی تھی جو

حفیظ اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کے ‘ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان’ بیانیے کے پرخچے اڑا دیے Read More »

جاپانی وزیراعظم نے ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو : جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ یہ اقدام وزیر اعظم تاکائیچی کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا عام انتخاب ہوگا، جو موجودہ ایوانِ زیریں کی مدت ختم ہونے میں دو سال

جاپانی وزیراعظم نے ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top