Muhammad Shoaib

فیفا سیریز کے لیے پاکستان کی خواتین ٹیم کے گروپ کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کو 2026 کی فیفا ویمنز سیریز کے گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم آئیوری کوسٹ گروپ کا حصہ ہوگی اور اس کے گروپ میں موریتانیا (افریقی کنفڈریشن) اور ٹرکس اینڈ کیکوس آئلینڈز بھی شامل ہیں۔ فیفا ویمنز سیریز 2026 […]

فیفا سیریز کے لیے پاکستان کی خواتین ٹیم کے گروپ کا اعلان Read More »

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟

اسلام آباد: پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ اس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟ Read More »

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس

شہزاد نوید سوات: سوات کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حفاظتی اقدامات تیسرے روز بھی جاری رہے۔ برفباری کے باعث سڑکوں پر شدید پھسلن پیدا ہونے سے ٹریفک حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے پیش نظر سیاحوں کی جان و مال کے تحفظ کے

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس Read More »

سستی بجلی کا خواب حقیقت بننے کے قریب، مہمند ڈیم سے خوشخبری

پشاور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور اس دوران مین ڈیم، پاور ہاؤس اور تمام دیگر اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں پراجیکٹ کی تمام 10 اہم سائٹس پر ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی، جس

سستی بجلی کا خواب حقیقت بننے کے قریب، مہمند ڈیم سے خوشخبری Read More »

یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر غور شروع کر دیا

برسلز:یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے تجارتی اقدامات کے بعد اپنے اہم تجارتی معاہدے کو معطل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرین لینڈ کے معاملے نے امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں کے درمیان تجارتی تنازع کھڑا کر دیا ہے، اور یورپ نے امریکی صدر ڈونلڈ

یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر غور شروع کر دیا Read More »

جی میل صارفین کے لیے گوگل کا بڑا اعلان

کیلیفورنیا: گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جس کے تحت صارفین پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے۔ یہ فیچر گوگل کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق،

جی میل صارفین کے لیے گوگل کا بڑا اعلان Read More »

اسپین میں ٹرین حادثہ، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

میڈرڈ: اسپین کے جنوبی علاقے میں ایک المناک ٹرین حادثے میں 21 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اُتر کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی۔

اسپین میں ٹرین حادثہ، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا

ہرارے: آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پیر کے روز گروپ سی کے ایک اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ابتدائی میچ میں ناکامی کے بعد گرین شرٹس کے لیے یہ مقابلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، جہاں ٹیم کو ٹورنامنٹ میں

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا Read More »

صدر ،وزیراعظم نے گل پلازہ واقعہ پر فوری ردعمل کے لیے سندھ حکومت کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے فوری ردعمل کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ہنگامی ہدایات جاری کیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہدایت کی کہ ریسکیو اور فائرفائٹنگ آپریشن میں تمام دستیاب وسائل

صدر ،وزیراعظم نے گل پلازہ واقعہ پر فوری ردعمل کے لیے سندھ حکومت کو ہدایات جاری کر دیں Read More »

تیراہ آپریشن: ادریس خان صوبائی حکومت پر برس پڑے، امن کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں

اسلام آباد: تیراہ میں جاری آپریشنز کے حوالے سے صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی اور وفاقی و صوبائی سطح پر ہم آہنگی کی کمی کی وجہ سے علاقے میں امن قائم نہیں ہو رہا۔ پبلک سیکیورٹی اینالسٹ ادریس خان نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو

تیراہ آپریشن: ادریس خان صوبائی حکومت پر برس پڑے، امن کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں Read More »

Scroll to Top