Muhammad Shoaib

صوابی میں موٹر وے ایم ون پر افسوسناک ٹریفک حادثہ

صوابی: موٹر وے ایم ون پر صوابی کے انبار انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور […]

صوابی میں موٹر وے ایم ون پر افسوسناک ٹریفک حادثہ Read More »

بارش، سیلاب یا برفباری مشکل گھڑی میں پاک فوج سب سے آگے

پشاور: ضلع کرم میں شدید بارشوں اور غیر معمولی برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے تھے، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں صورتحال کو قابو میں لے لیا گیا ہے۔ مسلسل اور شدید برف باری کے باعث متعدد مقامات پر زمینی رابطے منقطع ہو

بارش، سیلاب یا برفباری مشکل گھڑی میں پاک فوج سب سے آگے Read More »

تیراہ آپریشن پر نیا تنازع، شفیع جان اور اختیار ولی خان آمنے سامنے

اسلام آباد: وادی تیراہ میں مبینہ آپریشن اور صورتحال پر سیاسی بیان بازی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں شفیع جان اور اختیار ولی خان نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے کردار پر سوالات اٹھا دیے۔ شفیع جان نے دعویٰ کیا

تیراہ آپریشن پر نیا تنازع، شفیع جان اور اختیار ولی خان آمنے سامنے Read More »

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی

اسلام آباد: سال 2026 کے چوتھے ہفتے کے دوران جاری کی گئی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ فہرست میں سام سنگ نے ایک بار پھر اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ فہرست کے مطابق سام سنگ کا ایک ماڈل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، جبکہ دیگر عالمی برانڈز بھی ٹاپ 10 میں نمایاں رہے۔

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی Read More »

پی ٹی آئی والے الٹا بھی لٹک جائیں، ان کا لیڈر آزاد نہیں ہوگا، گورنر خیبر پختونخوا

وادی تیراہ اور کرم کے عوام کو تقاریر نہیں، واضح قیادت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔ گورنر کنڈی نے اپنے ایکس پر اہم پیغام جاری کیا جس میںکہا کہ ایک پُرامن صوبہ 2013 میں صوبائی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا، لیکن

وادی تیراہ اور کرم کے عوام کو تقاریر نہیں، واضح قیادت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی Read More »

لکی مروت کی بہادر پولیس نے رات گئے علاقے کو سنگین خطرے سے بچایا

غلام اکبر مروت لکی مروت: رات گئے پولیس چوکی شاہ طورہ پر تقریباً 15 دہشتگردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی، جسے پولیس کے الرٹ اور بہادر جوانوں نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھرمل کیمروں کے ذریعے دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت

لکی مروت کی بہادر پولیس نے رات گئے علاقے کو سنگین خطرے سے بچایا Read More »

محمود خان اچکزئی کا 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان نے 8 فروری کے موقع پر پورے ملک میں دکانیں بند رکھنے، کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے اور عوامی احتجاج کرنے کی کال دے دی ہے۔ تحریک نے اس دن کو جمہوری حقوق کے تحفظ اور آئینی اقدار کی بالادستی کے لیے احتجاج کا دن قرار دیا ہے۔ قائد حزب

محمود خان اچکزئی کا 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

خواجہ آصف نے 8 فروری کے احتجاج کے بارے میں اپنا موقف واضح کر دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس وقت شدید اندرونی تقسیم کا شکار ہے اور اس کے کسی بھی ممکنہ احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے اندر پانچ سے

خواجہ آصف نے 8 فروری کے احتجاج کے بارے میں اپنا موقف واضح کر دیا Read More »

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی بھی فیصلہ یا بات چیت کا آغاز بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں اسد قیصر نے

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی Read More »

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار

مونٹریئل (کینیڈا) کونکورڈیا یونیورسٹی کی نئی تحقیق اور بین الاقوامی مطالعات کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بند بوتل سے پانی پینے والے افراد سالانہ لاکھوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر لیتے ہیں۔ تحقیق میں 140 سے زائد مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق بوتل بند پانی میں

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار Read More »

Scroll to Top