نئی دہلی میں شیخ حسینہ کا آڈیو خطاب، بنگلا دیش کا مودی سرکار پر سخت ردعمل
ڈھاکہ: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی۔ 23 جنوری کو شیخ حسینہ نے […]
نئی دہلی میں شیخ حسینہ کا آڈیو خطاب، بنگلا دیش کا مودی سرکار پر سخت ردعمل Read More »










