گاڑیوں کے شوق رکھنے والوں کے لیے HAVAL کی بڑی خوشخبری
اسلام آباد: معروف چینی آٹو کمپنی HAVAL نے اپنی نئی گاڑی HAVAL ٹینک کو پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ لانچ کے فوراً بعد گاڑی کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے اور مختلف شہروں میں بکنگز کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو گیا ہے۔ HAVAL کی جانب سے لانچ کی گئی […]
گاڑیوں کے شوق رکھنے والوں کے لیے HAVAL کی بڑی خوشخبری Read More »










