چین سے معاہدہ کیا تو اشیا پر 100 فیصد ٹیرف لگے گا، ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا تجارتی سمجھوتہ کیا تو امریکا کینیڈا سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 100 […]
چین سے معاہدہ کیا تو اشیا پر 100 فیصد ٹیرف لگے گا، ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کردیا Read More »










