Muhammad Shoaib

ای اسٹامپ پیپر کی قیمتوں کے متعلق حکومت کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد سائلین میں سخت ردعمل اور تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ حالیہ اعلان کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ طلاق […]

ای اسٹامپ پیپر کی قیمتوں کے متعلق حکومت کا فیصلہ جاری Read More »

خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی سے پاک کرنا ہوگا، ایمل ولی خان

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا اور اب خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ضروری ہے۔ کراچی میں اے این پی سندھ کے زیرِ اہتمام فخرِ افغان

خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی سے پاک کرنا ہوگا، ایمل ولی خان Read More »

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے اکیلے میدان میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ پرامن احتجاج کے ذریعے عمران خان کے حق میں اپنی آواز بلند کریں گے اور عوام کو

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

وادی تیراہ سے نقل مکانی پر صوبائی حکومت جواب دے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی پر صوبائی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال کی وضاحت صوبائی حکومت کرے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزارت اطلاعات پہلے ہی تردید کرچکی ہے

وادی تیراہ سے نقل مکانی پر صوبائی حکومت جواب دے، احسن اقبال Read More »

ضلع اورکزئی: شدید برفباری میں سیکیورٹی فورسز کی امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری

اورکزئی : ضلع اورکزئی میں حالیہ شدید بارشوں اور برف باری کے دوران سیکیورٹی فورسز کی امدادی اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے ہنگامی بنیادوں پر راستے کھول کر مقامی عوام کی مدد کی اور ایک سوگوار خاندان کے لیے بروقت تدفین کو ممکن بنایا۔ ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث

ضلع اورکزئی: شدید برفباری میں سیکیورٹی فورسز کی امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری Read More »

سپر سکس: آسٹریلیا کی شاندار جیت، جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرایا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 33

سپر سکس: آسٹریلیا کی شاندار جیت، جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرایا Read More »

شانگلہ: برفباری کے بعد مسلسل سڑکوں کی بندش، 16 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا

شانگلہ: شانگلہ میں شدید برفباری اور سڑکوں کی بندش کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر 16 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت پورن بیلہ کے رہائشی ایاس خان ولد اجمل خان کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق

شانگلہ: برفباری کے بعد مسلسل سڑکوں کی بندش، 16 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم جائے گی یا نہیں؟ فیصلہ آگیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے اور اس معاملے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم جائے گی یا نہیں؟ فیصلہ آگیا Read More »

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا شیڈول جاری

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار پلیئرز کی نیلامی پاکستانی روپوں میں کی جائے گی۔ Pakistan players are in the house at Gaddafi Stadium, Lahore 🏟️ All set for the

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا شیڈول جاری Read More »

لکی مروت میں افسوسناک واقعہ

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں زہریلا کھانا کھانے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ وانڈہ سیمو میں پیش آیا، جہاں زہریلا کھانا کھانے والوں میں ایک نوجوان، چار خواتین، ایک بچی اور دو بچے شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق زہریلا کھانا کھانے سے ایک

لکی مروت میں افسوسناک واقعہ Read More »

Scroll to Top