نیول ہیڈ کوارٹرز میں اہم ملاقات: پاکستان اور لیبیا کے دفاعی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف، لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے اہم ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے معزز مہمان کا […]










