Muhammad Shoaib

ایمریٹس نے کن ممالک کے لیے پروازیں معطل کیں؟ نام سامنے آ گئے

دبئی: دبئی کی معروف ایئرلائن ایمریٹس نے واضح کیا ہے کہ تل ابیب کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا کوئی پختہ منصوبہ موجود نہیں ہے۔ ایئرلائن کے ترجمان نے پیر کو خلیج ٹائمز کو بتایا کہ اسرائیلی دارالحکومت کے لیے سروسز معطل رہیں گی اور فوری طور پر آپریشن دوبارہ شروع کرنے کی کوئی […]

ایمریٹس نے کن ممالک کے لیے پروازیں معطل کیں؟ نام سامنے آ گئے Read More »

فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں

اسلام آباد: فالج ایک ایسا مہلک مرض ہے جس میں دماغ کو خون کی فراہمی متاثر ہونے پر فوری علاج نہ ہونے کی صورت میں موت یا دائمی معذوری کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ فالج کی دو اہم اقسام ہیں: ایک برین ہیمرج، جس میں دماغی شریان پھٹ جاتی ہے، اور دوسری اسٹروک،

فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کی سخت وارننگ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور مذاکرات کے نتیجے میں کوئی ڈیل طے پانا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات کامیاب ہوئے تو یہ دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا، تاہم اگر معاملہ طے

ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کی سخت وارننگ Read More »

ایرانی قوم نے امریکی اور اسرائیلی سازش ناکام بنا دی، آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اتحاد اور بیداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے

ایرانی قوم نے امریکی اور اسرائیلی سازش ناکام بنا دی، آیت اللہ خامنہ ای Read More »

پاکستان اور برطانیہ کا رشتہ اعتماد اور شراکت داری پر مبنی ہے، برطانوی وزیرداخلہ

لندن: برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی مضبوط، مثبت اور باہمی اعتماد پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں مختلف امور پر مسلسل رابطے میں رہتی ہیں۔ لندن میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبانہ محمود نے کہا کہ

پاکستان اور برطانیہ کا رشتہ اعتماد اور شراکت داری پر مبنی ہے، برطانوی وزیرداخلہ Read More »

انڈس واٹر کراس جیپ ریس: 50 سے زائد ریسرز نے دشوار گزار ٹریک پر مہارت دکھا دی

پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیرِ اہتمام دریائے سندھ ہنڈ صوابی میں 14ویں واٹر کراس جیپ ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے آئے 50 سے زائد ریسرز نے حصہ لیا اور اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی

انڈس واٹر کراس جیپ ریس: 50 سے زائد ریسرز نے دشوار گزار ٹریک پر مہارت دکھا دی Read More »

تیراہ متاثرین کے لئے شفیع جان کا بڑا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے پیر کو کوہاٹ پریس کلب کا دورہ کیا اور نو منتخب صدر، کابینہ اراکین اور صحافیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کو مبارکباد دی اور صوبائی حکومت کی جانب سے آزاد صحافت کے تحفظ اور

تیراہ متاثرین کے لئے شفیع جان کا بڑا اعلان Read More »

دہشتگردوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، ریاست بھرپور جواب دے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے اور ریاست اپنی مکمل طاقت کے ساتھ ان کا جواب دے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بلوچستان کے کسی علاقے میں دہشت گردوں کی کوئی رٹ نہیں ہے

دہشتگردوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، ریاست بھرپور جواب دے گی، خواجہ آصف Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یوٹرن لے کر خود اپنا موقف بدل دیا، اختیار ولی خان

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹرخیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خود یوٹرن لیا اور اپنے موقف کو تبدیل کر کے خود اپنا لیڈر مائنس کر دیا۔ یہ بات انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران بتائی۔ اختیار ولی نے کہا کہ جنید اکبر کے ٹوئٹ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یوٹرن لے کر خود اپنا موقف بدل دیا، اختیار ولی خان Read More »

سرکاری عازمین حج 2027 کے لیے اہم پیغام جاری

حج ویزا کے لیے بائیو میٹرک کی آخری تاریخ قریب، ابھی مکمل کریں

پشاور: حج 2026 کے لیے سعودی عرب ویزا حاصل کرنے والے عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی بائیو میٹرک معلومات جلد از جلد مکمل کریں، تاکہ ویزا کے حصول میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک مکمل کرنا لازمی

حج ویزا کے لیے بائیو میٹرک کی آخری تاریخ قریب، ابھی مکمل کریں Read More »

Scroll to Top