چوائس نمبر پلیٹس پر بولی کی تیاری، اپنی پسند کا نمبر حاصل کریں
پشاور: پشاور میں محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 14 فروری کو مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کرے گا۔ نیلامی میں معروف اور پسندیدہ ناموں جیسے سید، قادری، جتوئی، راجہ، پشتون سمیت دیگر چوائس نمبر پلیٹس شامل ہوں گی۔ مزید برآں اس نیلامی میں خیبر، بونیر، مہمند، کوہاٹ اور […]
چوائس نمبر پلیٹس پر بولی کی تیاری، اپنی پسند کا نمبر حاصل کریں Read More »










