Muhammad Shoaib

پشاور کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری، سیف سٹی پراجیکٹ کا بڑا سرپرائز تیار

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے باسیوں کے لیے امن و امان کی نئی ضمانت بننے والا سیف سٹی پراجیکٹ آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جس کا جلد افتتاح متوقع ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں قائم سیف سٹی پراجیکٹ کے مرکزی کنٹرول روم […]

پشاور کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری، سیف سٹی پراجیکٹ کا بڑا سرپرائز تیار Read More »

طلباء کے لیے خوشی کی خبر، کوہاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کوہاٹ: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کوہاٹ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ دوم 2025 کے نتائج کے اعلان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ اس سال کے امتحانات کے نتائج دو فروری 2026 کو سہ پہر 12 بجے بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ http://www.bisekt.edu.pk  پر جاری

طلباء کے لیے خوشی کی خبر، کوہاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا Read More »

نوشہرہ میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جب راج ولی کے مکان کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے میں گھر کے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی ٹیموں نے کال افسر مرتضیٰ خان کی قیادت میں فوری طور پر موقع پر

نوشہرہ میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں Read More »

شوبز اسٹار نوشابہ بی بی کی زندگی سے حیران کن انکشاف

پشاور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے اہم اور سنسنی خیز حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی شادی صرف 12 سال کی عمر میں ہوئی اور اسی سال انہوں نے ٹی وی میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے

شوبز اسٹار نوشابہ بی بی کی زندگی سے حیران کن انکشاف Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے ہوں گے

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں آج شام چار بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، کیونکہ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے ہوں گے Read More »

شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ، پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں پاک فوج کے زیر انتظام میراثاہ میں منعقد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی او سی میران شاہ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کے شرکا کا استقبال کیا اور علاقے میں امن و

شمالی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ، پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم Read More »

ڈرائیور حضرات خبردار؛ سی این جی بندش کے حوالے سے انتظامیہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے اڑتالیس( 48)گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ 31 جنوری صبح 8 بجے سے پیر 2 فروری صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی معطل

ڈرائیور حضرات خبردار؛ سی این جی بندش کے حوالے سے انتظامیہ کا بڑا اعلان Read More »

آئی فون 18 پرو میکس کا نیا فیچر جس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایپل اپنی اگلی سیریزآئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس میں ایک نئے اور حیرت انگیز فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین سیٹلائیٹ کے ذریعے براہِ راست کال کر سکیں گے، حتیٰ کہ ایسے علاقوں میں جہاں سیلولر یا انٹرنیٹ سروس دستیاب نہ

آئی فون 18 پرو میکس کا نیا فیچر جس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

پشاور پولیس نے رات گئے ایک اور بڑے گینگ کو گرفتار کر لیا

پشاور: پشاور کے تھانہ پشتخرہ پولیس نے کارروائی کے دوران دو خطرناک راہزنوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جو متعدد سنگین مقدمات میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی پولیس کے خلاف حملے، راہزنی، اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث سنیچرز کے خلاف کی گئی۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عابد

پشاور پولیس نے رات گئے ایک اور بڑے گینگ کو گرفتار کر لیا Read More »

جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ، تمام مارکیٹس بند رہیں گی

جنوبی وزیر ستان: ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیلیں سرویکئی اور سراروغہ میں آج 31 جنوری صبح 06 بجے سے شام 06 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور متاثرہ علاقوں میں تمام بازار، مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند رہیں

جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ، تمام مارکیٹس بند رہیں گی Read More »

Scroll to Top