مردان: اے این پی کو دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل
مردان: خدائی خدمت گار تحریک سے وابستہ معروف خاندان کے چشم و چراغ اور سابق صوبائی اسمبلی امیدوار جمال ناصر نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) چھوڑتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جس سے اے این پی کو ضلع مردان میں بڑا سیاسی دھچکا پہنچا ہے۔ ذرائع کے […]
مردان: اے این پی کو دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل Read More »










