پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار
مونٹریئل (کینیڈا) کونکورڈیا یونیورسٹی کی نئی تحقیق اور بین الاقوامی مطالعات کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بند بوتل سے پانی پینے والے افراد سالانہ لاکھوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر لیتے ہیں۔ تحقیق میں 140 سے زائد مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق بوتل بند پانی میں […]
پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار Read More »










