جے ایف-17 تھنڈر کی عالمی گونج، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا اعتراف
اسلام آباد: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی طیارے جے ایف-17 تھنڈر کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مضمون شائع کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے۔ سعودی عرب، بنگلہ دیش، عراق، انڈونیشیا اور […]
جے ایف-17 تھنڈر کی عالمی گونج، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا اعتراف Read More »










