اساتذہ کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کا باضابطہ آغاز
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان نے پشاور میں ای ٹرانسفر پالیسی سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد خالد، سپیشل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم مسعود احمد، چیف پلاننگ ایجوکیشن آفیسر زین اللہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیر […]
اساتذہ کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کا باضابطہ آغاز Read More »










