صوابی میں ڈینگی کے وار جاری، ٹی ایچ کیو ہسپتال کا خصوصی وارڈ بھر گیا

افتخار احمد یوسفزئی صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے وار تیزی سے جاری ہیں جس نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ تحصیل ٹوپی کے محلہ بوٹکہ اور آزاد خیل سواتیاں سب سے زیادہ متاثرہ علاقے ہیں جہاں سو سے زائد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ مقامی ذرائع […]

صوابی میں ڈینگی کے وار جاری، ٹی ایچ کیو ہسپتال کا خصوصی وارڈ بھر گیا Read More »