پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج،نام بارے پتا چل گیا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین ارکانِ قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت […]
پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج،نام بارے پتا چل گیا Read More »