تازہ ترین

افغان طالبان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوٹ گیا، وزارتِ اطلاعات نے حقائق بے نقاب کر دیے

اسلام آباد: پاکستان کے خلاف افغان طالبان کی جانب سے چلائی جانے والی جھوٹے اور منظم پروپیگنڈا مہم کا پردہ فاش ہو گیا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت اور افغان طالبان سے منسلک متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف گمراہ کن بیانیہ پھیلانے میں مصروف ہیں۔ وزارت […]

افغان طالبان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوٹ گیا، وزارتِ اطلاعات نے حقائق بے نقاب کر دیے Read More »

پی سی بی نے شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اس پیشرفت کا اعلان کیا گیا۔ پی سی بی کے

پی سی بی نے شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر کردیا Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر پابندی ختم کردی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےسونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندیاں ختم کرنے اور سونے کی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او کو بحال کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ای سی سی نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی برآمد

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر پابندی ختم کردی Read More »

پاک افغان دوطرفہ تجارت معطلی معاملہ،اہم وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہےکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔ ایف بی آر کے مطابق اس وقت ٹرانزٹ کھیپوں کی تقریباً 495 گاڑیاں طورخم اور چمن بارڈرز پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔ بیان کے مطابق تجارت کی

پاک افغان دوطرفہ تجارت معطلی معاملہ،اہم وضاحت سامنے آگئی Read More »

جلسے جلوس کرانا پارٹی کا کام ،میرا کام عمران خان کے احکامات کو پورا کرنا ہے ، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی اولین ذمہ داری حکومتی امور کو موثر انداز میں چلانا اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وژن پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جلسے جلوس اور احتجاج پارٹی تنظیم کا کام ہے جب کہ ان کا کام

جلسے جلوس کرانا پارٹی کا کام ،میرا کام عمران خان کے احکامات کو پورا کرنا ہے ، سہیل آفریدی Read More »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے بارے میں فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت کرائے پر لائی گئی ہے۔ وی نیوز کے مطابق اپنے بیان میں فواد چوہدری کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ کچھ عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، خاص طور پر عالمی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے بارے میں فواد چوہدری کا بڑا انکشاف Read More »

آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف

اسلام آباد: آئی فون 17 پرو میکس صارفین کے لیے خوشخبری، اب پی ٹی اے ٹیکس کی ایک ہی بار ادائیگی کی بجائے ماہانہ قسطوں میں ادا کی جا سکتی ہے۔ بینک الفلاح کے ای-کامرس پلیٹ فارم الفا مال نے صارفین کے لیے یہ سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے تحت آئی فون 17 پرو

آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کا چارسدہ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے تحریک کے آغاز کا اعلان

شاہد جان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ انہیں چارسدہ اور باڑہ جانے سے روکا گیا اور کہا گیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، لیکن وہ موت سے نہیں ڈرتے اور پی ٹی آئی اور عمران خان کے لیے جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔ چارسدہ میں منعقدہ

وزیراعلی سہیل آفریدی کا چارسدہ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے تحریک کے آغاز کا اعلان Read More »

پاک افغان سرحد آج بھی بند، 400 ٹرکوں کا سامان خراب ہوچکا

پاک افغان جنگ بندی کے بعد بھی دونوں طرف سے بارڈر پر تجارتی اور پیدل آمد و رفت کی سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیں۔ چمن میں باب دوستی اور خیبر میں تورخم بارڈر پر تجارتی عمل معطل ہےجبکہ ٹرانزٹ کنٹینرز کے لیے مرحلہ وار کراسنگ کا ایک فارمولہ تجویز کیا گیا ہے۔ باب دوستی پر

پاک افغان سرحد آج بھی بند، 400 ٹرکوں کا سامان خراب ہوچکا Read More »

ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دو ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اعجاز آفریدی پشاور:ورلڈ بینک نےخیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دو ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ہیڈنے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے نام لکھے گئے خط میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کو باور کرائی ہے کہ ورلڈ بینک ضم اضلاع کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالے گا اور بینک

ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دو ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top