سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جاتی ہے تو نہ ملک کو کوئی نقصان پہنچے گا اور نہ ہی کوئی قیامت آجائے گی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ سہیل آفریدی اگر اپنے پارٹی کے بانی سے ملاقات کرتے ہیں تو اس میں کوئی […]
سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی، گورنر پنجاب Read More »










