وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی سفارش کو منظور کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق […]
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی Read More »










