کے پی میں اضلاع کی سطح پر ویمن پروٹیکشن کمیٹیوں کیلئے خواتین ممبران کا اعلان
خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی نے اضلاع کی سطح پر ویمن پروٹیکشن کمیٹیوں کے لیے خواتین ممبران کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں خواتین ارکان اسمبلی کو مختلف اضلاع کے لیے کمیٹی کا حصہ نامزد کیا گیا ہے تاکہ خواتین پر تشدد کی روک تھام اور خواتین کے حقوق کے […]
کے پی میں اضلاع کی سطح پر ویمن پروٹیکشن کمیٹیوں کیلئے خواتین ممبران کا اعلان Read More »










