او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، اسحٰق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم و وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی اسی) کے 21ویں غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر ان کا استقبال پاکستان کے او آئی سی میں مستقل نمائندے سفیر فواد شیر، سعودی عرب میں […]
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، اسحٰق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے Read More »










