خیبرپختونخوا میں پولیس کا بجٹ کافی کم ہے،آئی جی پی ذوالفقار حمید
پشاور: انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں افغان عناصر شامل ہو سکتے ہیں لیکن پولیس فورس کے لیے قومیت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی سنٹرل پولیس آفس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جنوبی اضلاع میں […]
خیبرپختونخوا میں پولیس کا بجٹ کافی کم ہے،آئی جی پی ذوالفقار حمید Read More »










