دنیا بھر میں سام سنگ اسمارٹ ٹی وی کی سروسز بحال
دنیا بھر میں سام سنگ کے اسمارٹ ٹی ویز کو درپیش اچانک تکنیکی مسئلے کے بعد اب بیشتر صارفین کے لیے سروسز بحال ہو چکی ہیں، تاہم اس بڑے تعطل کی اصل وجہ اب تک سامنے نہیں آ سکی۔ گزشتہ روز (جمعرات) کودنیا کے مختلف خطوں سے ہزاروں صارفین نے سوشل میڈیا، ریڈٹ، اور سام […]
دنیا بھر میں سام سنگ اسمارٹ ٹی وی کی سروسز بحال Read More »










