تازہ ترین

جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین کو پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ کل صبح 10 بجے ایوانِ صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری حلف لیں گے، ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین آئینی عدالت کی سربراہی کے لیے فیورٹ تھے اور سپریم کورٹ […]

جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر Read More »

قومی اسمبلی سے منظور سروسز ایکٹ کے اہم نکات سامنے آگئے

قومی اسمبلی سے پاکستان آرمی ایکٹ اور پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے بعد دونوں بلوں کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ ان ترامیم کا مقصد 27ویں آئینی ترمیم کے بعد مسلح افواج کے ڈھانچے اور ذمہ داریوں کو نئے آئینی فریم ورک سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق

قومی اسمبلی سے منظور سروسز ایکٹ کے اہم نکات سامنے آگئے Read More »

آرمی ایکٹ 2025 منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت پانچ سال ہوگی

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے،نئے آرمی ایکٹ 2025 کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدتِ ملازمت پانچ سال ہوگی۔ یہ قانون سازی 27ویں آئینی ترمیم کے بعد کی گئی، جس کے تحت پاکستان میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کو باقاعدہ قانونی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔

آرمی ایکٹ 2025 منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت پانچ سال ہوگی Read More »

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو اہم اور سینئر ترین ججز جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں ججز نے اپنے استعفے صدرِ مملکت کو ارسال کر دیے ہیں، دونوں ججز ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے فعال اور بااثر ارکان میں شمار کیے

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی Read More »

تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں یہ فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجموعی طور پر 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی جن میں

تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی Read More »

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں لہٰذا انہیں کمزور سمجھنے کی غلطی

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

27ویں آئینی ترمیم منظور، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ پاکستان کا باضابطہ حصہ بن گئی ہے۔ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں

27ویں آئینی ترمیم منظور، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے، آئینِ پاکستان کا حصہ بن گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ پاکستان کا باضابطہ حصہ بن گئی ہے۔ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد ایوانِ صدر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس کل نمازِ جمعہ سے پہلے منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔ یہ اجلاس سپریم کورٹ کے تین ججز

چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا Read More »

بانی پی ٹی آئی کا خیر خواہ ہوں، چاہتا ہوں وہ باہر آئیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے خیرخواہی کا اظہار، پارلیمنٹ ہاؤس میں کہا چاہتے ہیں وہ جلد ملک واپس آئیں۔ سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خیر خواہ

بانی پی ٹی آئی کا خیر خواہ ہوں، چاہتا ہوں وہ باہر آئیں، فیصل واوڈا Read More »

Scroll to Top