تازہ ترین

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بمقابلہ بھارت سے قبل میدان کے باہر بھی ماحول خوب گرم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ٹیم سے ممکنہ شکست کے خوف نے بھارتی شائقین کرکٹ کو مذہبی رسومات کی جانب مائل کر دیا ہے۔ بھارتی شہر وارانسی میں دریائے گنگا کے راجندر پرساد گھاٹ پر خصوصی […]

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے Read More »

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 12 بہادر سپاہیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ )کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے 10 کروڑ روپے سے زائد رقم غیر قانونی طریقے سے نکلوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ کے اکاؤنٹ کو 25 جون کو منجمد کیا گیا تھا، مگر اس کے باوجود 3 جولائی کو تین چیکس کے ذریعے 10

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف Read More »

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کیلئے ایک خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت بائیک مالکان اپنی پرانی موٹرسائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کر بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سکیم صارفین کو خریدار تلاش کرنے، قیمت پر سودے بازی کرنے اور

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی Read More »

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوانوں کی نمازجنازہ میں پی ٹی آئی کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، خواجہ آصف

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوانوں کی نمازجنازہ میں پی ٹی آئی کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 12 فوجی جوانوں کی نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی عدم شرکت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان سرزمین سے بھارت کے حمایت

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوانوں کی نمازجنازہ میں پی ٹی آئی کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، خواجہ آصف Read More »

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی کا قائم مقام امیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے منصورہ لاہور میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب میں حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن 3 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ Read More »

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان اور اس کے گرد و نواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 3.7، گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار

افغانستان میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے پھنسے ہوئے 2 ہزار سے زائد پاکستانی ٹرک اور ان کے سیکڑوں ڈرائیور و کنڈکٹر شدید مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں۔ یہ تمام ٹرک وہ تھے جو افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس لے کر گئے تھے، مگر واپسی کی اجازت نہ ملنے کے باعث

افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار Read More »

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حالیہ حملے سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس حملے کے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر اثرات پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم اس

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو Read More »

ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، پورے ایشیا کپ پر ہیں، صائم ایوب

قومی بلے باز صائم ایوب نے کہا کہ کہ ٹیم صرف بھارت کے خلاف میچ پر نہیں بلکہ پورے ایشیا کپ کو اپنے ہدف کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، بلکہ پورے ٹورنامنٹ کی فتح پر ہیں۔

ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، پورے ایشیا کپ پر ہیں، صائم ایوب Read More »

Scroll to Top