الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان کی تردید کر دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور ملک احمد بھچر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) سے سزا سنائی گئی تھی، جو اب تک برقرار ہے […]
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان کی تردید کر دی Read More »










