تازہ ترین

وزیراعلیٰ کے بیان کو سیاق و سباق سے الگ کر کے پیش کرنا غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان کا ردعمل

وزیراعلیٰ کے بیان کو سیاق و سباق سے الگ کر کے پیش کرنا غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان کا ردعمل

وزیراعلیٰ کے بیان کو مسخ کر کے سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے، سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان کا دوٹوک ردعمل تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کے حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان نے وضاحتی بیان […]

وزیراعلیٰ کے بیان کو سیاق و سباق سے الگ کر کے پیش کرنا غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان کا ردعمل Read More »

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لے لیا

حویلیاں جلسے میں مبینہ دھمکی آمیز الفاظ، الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان کا نوٹس لے لیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی کے حالیہ بیان پر نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ نوٹس وزیراعلیٰ کے حویلیاں میں جلسے کے دوران سرکاری

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لے لیا Read More »

روس نے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد: روس نے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے تاکہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔ یہ اعلان روسی سفیر البرٹ خوریف نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ البرٹ خوریف نے کہا کہ خطے

روس نے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »

9 مہینوں میں لاکھوں پاکستانیوں کی دبئی آمد، ائیرپورٹ حکام نے اعداد و شمار جاری کر دیے

دبئی: دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے رواں سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران 32 لاکھ پاکستانی مسافروں کو خوش آمدید کہا ہے، جو مسافروں کی تعداد میں ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق پاکستانی مسافر دبئی کا چوتھا سب سے بڑا صارف گروپ ہیں اور یہ لوگ سیاحت، کاروبار، خاندانی ملاقاتیں، ملازمت

9 مہینوں میں لاکھوں پاکستانیوں کی دبئی آمد، ائیرپورٹ حکام نے اعداد و شمار جاری کر دیے Read More »

ٹی 20 مقابلہ آج: کون کرے گا سب کو حیران، سری لنکا یا زمبابوے؟

راولپنڈی: ٹرائنگولر ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شاندار مدمقابلہ ہوگا۔ ایونٹ کے آغاز میں زمبابوے کی ٹیم کو پہلے میچ میں میزبان پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ سری لنکا اپنی مہم کا آغاز کرنے کے لیے پرعزم

ٹی 20 مقابلہ آج: کون کرے گا سب کو حیران، سری لنکا یا زمبابوے؟ Read More »

ایم ون پشاور ٹول پلازے سے چھچھ انٹرچینج تک موٹرے بند، اہم وجہ سامنے آگئی

پشاور: نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ تقریباً صفر ہونے کے باعث موٹروے ایم۔ون کو پشاور ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں سمتوں میں مکمل بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ مسافروں کی حفاظت اور ممکنہ سنگین حادثات سے بچاؤ کے لیے

ایم ون پشاور ٹول پلازے سے چھچھ انٹرچینج تک موٹرے بند، اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

افغان پھل و سبزی سرحد پر سڑنے لگے، ہول سیل ڈیلرز کے کروڑوں ڈوب گئے

راولپنڈی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی اور طورخم بارڈر کی کئی ہفتوں سے مسلسل بندش نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے بڑے پیمانے پر ہول سیل ڈیلرز کو شدید مالی نقصان سے دوچار کر دیا ہے۔ دو درجن سے زائد تاجروں کے کروڑوں روپے پھنس گئے ہیں اور متعدد تاجر کروڑ پتی

افغان پھل و سبزی سرحد پر سڑنے لگے، ہول سیل ڈیلرز کے کروڑوں ڈوب گئے Read More »

پشاور میں خواجہ سراؤں کے مرکز اقبال پلازہ کے باہر ناکے لگانے کا فیصلہ، سی سی پی او کا حکم

پشاور: سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے پشاور میں جرائم کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا اقبال پلازہ سنیچرز، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کا مرکز بن چکا ہے۔ اگر پلازہ کے اندر پولیس کی کارروائی میں مشکلات آئیں تو قانون نافذ کرنے کے لیے

پشاور میں خواجہ سراؤں کے مرکز اقبال پلازہ کے باہر ناکے لگانے کا فیصلہ، سی سی پی او کا حکم Read More »

رات گئے پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے سامنے آگئے

اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا ہاؤس میں ایک غیر معمولی اور ہنگامی پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر جنید اکبر خان، صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ

رات گئے پختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے سامنے آگئے Read More »

سولہ ہزار روپے کلو والے چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، جان کر حیران رہ جائیں گے

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے مختلف علاقوں میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت زور پکڑ گئی ہے۔ تاجروں کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا بازار میں اس وقت چلغوزہ 3 ہزار روپے فی کلو کے نرخ پر دستیاب ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سال چلغوزے کی

سولہ ہزار روپے کلو والے چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

Scroll to Top