ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا
ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 109 رنز کی ناقابل شکست سنچری اسکور کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اب شائی ہوپ وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے دنیا کی تمام 11 فل ممبر ٹیموں کے علاوہ نیدرلینڈز اور […]
ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »










