ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا
ٹی20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں امریکہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ، سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں امریکی کپتان مونانک پٹیل نے قومی کپتان سلمان آغا کو بیٹنگ کے لیے مدعو کیا۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے […]
ٹی20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »










