ایران میں ایک امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کرگیا
ایران یمیں مقامی کرنسی کی قدر میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 22 لاکھ ایرانی ریال (یا 2 لاکھ 20 ہزار تومان) سے تجاوز کر گئی ہے۔ عراقی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں محض دو روز کے اندر ڈالر کی قیمت میں نمایاں […]
ایران میں ایک امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کرگیا Read More »




