تروبا کا میدان سج گیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنے
تروبا : تروبا کے جدید کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز 8، 10 اور 12 اگست کو مکمل ہوگی، جس میں دونوں ٹیمیں عالمی کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم مقابلے کریں گی۔ پاکستانی […]
تروبا کا میدان سج گیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنے Read More »










