قید کی زنجیروں میں کامیابی کی پرواز،بنوں جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جہاں ایک حیرت انگیز اور متاثر کن مثال سامنے آئی ہے۔ بنوں کی سینٹرل جیل میں قید دلدراز خان نے میٹرک کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق دلدراز […]
قید کی زنجیروں میں کامیابی کی پرواز،بنوں جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن Read More »










