خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن
پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صوبے میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے د امن غگ کے نام سے گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں صوبے بھر کی سیاسی جماعتوں کے اراکین، قبائلی عمائدین اور امن کے خواہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے […]
خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن Read More »










