تازہ ترین

اسمبلی میں آواز دبائی جا رہی ہے، عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، 5 اگست کو پرامن احتجاج ہوگا، عمر ایوب

9مئی کے مقدمات انصاف کے بجائے سیاسی انتقام کا شکار ہو چکے ہیں، عمر ایوب کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(شیراز احمد شیرازی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم خط لکھا ہےجس میں انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں عدالتی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پامال ہو رہے ہیں اور عدلیہ کو ظلم کے […]

9مئی کے مقدمات انصاف کے بجائے سیاسی انتقام کا شکار ہو چکے ہیں، عمر ایوب کا چیف جسٹس کو خط Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے، جس کا براہ راست اثر مقامی خریداروں پر پڑا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

خیبرپختونخوا کی پڑوسی و وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی روابط بڑھانے کے لیے کانفرنس کا انعقاد

خیبر پختونخوا کے پڑوسی اور وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی صلاحیتوں اور مواقع پرگورنر ہاؤس پشاور میں کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ کانفرنس میں وسط ایشیائی ممالک کے سفراء، ایران و افغانستان کے قونصل جنرلز، خیبر چیمبر آف کامرس کے صدر، TDAP پشاور کے ڈائریکٹر، جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ کے چئیرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ایس ایم

خیبرپختونخوا کی پڑوسی و وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی روابط بڑھانے کے لیے کانفرنس کا انعقاد Read More »

رشوت ٹھکرانے پر انعام،روس میں پولیس کے لیے نیا انوکھا منصوبہ

رشوت ستانی جیسے سنگین اور دیرینہ مسئلے کے خاتمے کے لیے روس نے ایک نیا تجربہ شروع کیا ہے۔ کراسنوڈار کرائی میں پولیس اہلکاروں کی دیانت داری کو فروغ دینے کے لیے ایک ایسی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جس میں کسی بھی اہلکار کو اگر رشوت کی پیشکش کی جائے اور وہ اسے مسترد

رشوت ٹھکرانے پر انعام،روس میں پولیس کے لیے نیا انوکھا منصوبہ Read More »

اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل : گرفتارٹھیکیدار نے ضمانت کی درخواست جمع کردی

پشاور(کامران علی شاہ ) اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار دوراج نے اپنی ضمانت کے لیے احتساب عدالت نمبر 1 میں درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد نیب کے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم دوراج اپر

اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل : گرفتارٹھیکیدار نے ضمانت کی درخواست جمع کردی Read More »

جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری ،عوام گھروں تک محدود

جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں آج مکمل کرفیو نافذ، ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی

برمل : ضلعی انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں آج منگل کے روز صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو کے دوران پاک افغان شاہراہ سمیت تمام مرکزی اور ذیلی راستوں پر ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہے۔ جاری

جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں آج مکمل کرفیو نافذ، ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی Read More »

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

مودی حکومت جھوٹ بولتی رہی، چدمبرم نے سچائی بے نقاب کر دی، شیری رحمان

اسلام آباد: شیری رحمان نے سابق بھارتی وزیر داخلہ چدمبرم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ شیری رحمان نے واضح کیا کہ پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور چدمبرم کے بیان نے بھارت کی جانب سے

مودی حکومت جھوٹ بولتی رہی، چدمبرم نے سچائی بے نقاب کر دی، شیری رحمان Read More »

پی ٹی آئی اجلاس میں قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے اور پولیس اختیارات بحال کرنے کی قرارداد منظور، کاشف الدین سید کے اہم سوالات سامنے آگئے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر کی صدارت میں اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے اور پولیس ایکٹ 2017 کے تحت پولیس کے اختیارات بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ اجلاس میں خرم ذیشان، سیکرٹری اطلاعات عدیل اقبال، شفقت آیاز،

پی ٹی آئی اجلاس میں قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے اور پولیس اختیارات بحال کرنے کی قرارداد منظور، کاشف الدین سید کے اہم سوالات سامنے آگئے Read More »

پختون ڈیجیٹل رپورٹ پر فوری ایکشن، ممبر اسمبلی نے زمونگ کور حویلیاں کی ناقص سہولیات کا فوری نوٹس لے لیا

ایبٹ آباد: ( رپورٹر حمد اللہ خان ) ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری رجب علی عباسی نے زمونگ کور حویلیاں میں ناقص سہولیات پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔ یہ نوٹس اس وقت سامنے آیا جب پختون ڈیجیٹل نے ادارے میں سہولیات کی کمی سے متعلق رپورٹ شائع کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز

پختون ڈیجیٹل رپورٹ پر فوری ایکشن، ممبر اسمبلی نے زمونگ کور حویلیاں کی ناقص سہولیات کا فوری نوٹس لے لیا Read More »

معرکہ حق میں شاندارکامیابی کےبعد نیاپاکستان بھرا، احسن اقبال

اب بھارت کومعاشی میدان میں بھی شکست دیں گے، احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو معاشی میدان میں بھی شکست دے گا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا اور معرکہ حق کے دوران بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل

اب بھارت کومعاشی میدان میں بھی شکست دیں گے، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top