تازہ ترین

واٹس ایپ صارفین کے لیے پی ٹی اے کی اہم ہدایات جاری

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ،پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ

اسلام آباد، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز اور واٹس ایپ کے استعمال سے متعلق صارفین کے لیے ایک اہم اور ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک پیغام میں صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان کی ڈیجیٹل […]

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ،پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ Read More »

‏خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہلاک دہشتگرد افغان پولیس چیف کا بھتیجا اور افغان طالبان کا رکن نکلا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان طالبان کا باقاعدہ رکن اور افغانستان کے ایک صوبائی پولیس چیف کا سگا بھتیجا تھا۔ ذرائع کے مطابق 15 مئی کو سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں مارا جانے والا دہشت گرد، جس کی شناخت حافظ

‏خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہلاک دہشتگرد افغان پولیس چیف کا بھتیجا اور افغان طالبان کا رکن نکلا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع سمیت صوبے کے بیشتر حصوں میں آج رات سے 23 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،جس کے پیش نظر تمام ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

محکمہ صحت کی آسامیوں پر دوسرے اضلاع کے افراد کی بھرتی کا معاملہ، حکومتی رکن اسمبلی کی استعفے کی دھمکی

محکمہ صحت کی آسامیوں پر دوسرے اضلاع کے افراد کی بھرتی کا معاملہ، حکومتی رکن اسمبلی کی استعفے کی دھمکی

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیرستان میں بیوروکریسی کی مبینہ بے ضابطگیوں اور محکموں کی نااہلی پر حکومتی بنچوں سے ہی بغاوت اٹھ کھڑی ہوئی جہاں حکومتی رکن آصف محسود نے محکمہ صحت کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے اپنے حلقے کے مسائل حل نہ ہونے پر اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ

محکمہ صحت کی آسامیوں پر دوسرے اضلاع کے افراد کی بھرتی کا معاملہ، حکومتی رکن اسمبلی کی استعفے کی دھمکی Read More »

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

چارسدہ: دس روز سے لاپتہ نوجوان کی دریائے حیالی سے لاش برآمد

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے شبی خیل سے دس روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش دریائے حیالی سے برآمد کر لی گئی ہے ۔ مقتول محمد حمزہ ولد مراد علی کے لواحقین کا کہنا ہے کہ نوجوان کو پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں نامعلوم ملزمان نے انہیں بے دردی سے

چارسدہ: دس روز سے لاپتہ نوجوان کی دریائے حیالی سے لاش برآمد Read More »

نااہلی کے علاوہ وزراء اور مشیران کے انتخاب کا کوئی معیار نہیں، عطا تارڑ کا خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں اور وہاں کرپشن اور بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں عطا تارڑ نے الزام عائد کیا کہ صوبے میں شاہانہ اخراجات

نااہلی کے علاوہ وزراء اور مشیران کے انتخاب کا کوئی معیار نہیں، عطا تارڑ کا خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر ردعمل Read More »

خیبرپختونخوا میں 24 افسران کی تعیناتی، اعلامیہ جاری

محمد اعجازآفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے مختلف تحصیل میونسپل اداروں میں تحصیل آرکیٹیکٹس کی بڑی سطح پر تقرریوں اور تعیناتیوں کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجموعی طور پر 24 کامیاب امیدواروں کو گریڈ 17

خیبرپختونخوا میں 24 افسران کی تعیناتی، اعلامیہ جاری Read More »

وزیراعظم نے کے پی کے مسائل پر شہباز اسپیڈ نہیں دکھائی ، فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم نے کے پی کے مسائل پر شہباز اسپیڈ نہیں دکھائی ، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا میں گندم اور سی این جی بحران، حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ مطالبہ،وفاق فوری اقدامات کرے۔ خیبرپختونخوا میں گندم کی ترسیل اور سی این جی کی فراہمی کے مسائل پر گورنر، وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم

وزیراعظم نے کے پی کے مسائل پر شہباز اسپیڈ نہیں دکھائی ، فیصل کریم کنڈی Read More »

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری کے باعث گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو دوبارہ طلب کر

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

سوات، ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت سوات اور ملاکنڈ میں بھی محسوس کیے گئے، جہاں شہریوں میں شدید خوف کی صورتحال پیدا ہو گئی۔

سوات، ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top