دنیا چیخ چیخ کے کہہ رہی ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 3 رافیل،ایک سوخوئی 30 ایم کے آئی اور ایک مگ 29 مار گرائے،کانگرس کے رہنما فرانسز جارج نے بھارتی لوک سبھا میں تباہی مچا دی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ فرانسز جارج نے بھارتی لوک سبھا میں ایسا بیان دے کر سیاسی ہلچل مچا دی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے تین رافیل، ایک سوخوئی 30 ایم کے آئی اور ایک مگ 29 لڑاکا طیارے ملکی فضائی حدود میں مار گرائے ہیں۔ ان کے […]