تازہ ترین

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، نیا شیڈول جاری

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئئدہ عمرہ سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کیا ہے، جس میں ویزے، معاہدوں اور زائرین کی آمد سے متعلق اہم تاریخوں اور الیکڑانک خدمات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ وزارت کی ان جاری کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد آپریشنل کارکردگی کو بڑھانا اور […]

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، نیا شیڈول جاری Read More »

ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ ایران کو بہت تیزی سے آگے بڑھنا

ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا، ٹرمپ Read More »

بیرونِ ملک ملازمت سے قبل یہ ایک کام لازمی کریں، اہم ہدایت جاری

اسلام آباد : اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو نے بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے زبانی وعدوں پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شروع کی گئی “فنانشل لٹریسی کمپین” کے تحت شہریوں کو

بیرونِ ملک ملازمت سے قبل یہ ایک کام لازمی کریں، اہم ہدایت جاری Read More »

تیسرے بچے پر 30 ہزار، چوتھے پر 40 ہزار، وزیر اعلیٰ کا حیران کن فیصلہ

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے آبادی میں اضافے کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تیسری اور چوتھی اولاد کی پیدائش پر والدین کو نقد رقم دی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی پالیسی کے تحت تیسری اولاد کی پیدائش پر

تیسرے بچے پر 30 ہزار، چوتھے پر 40 ہزار، وزیر اعلیٰ کا حیران کن فیصلہ Read More »

جانوروں کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے اہم وارننگ جاری

اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (National Highways & Motorway Police) نے جانوروں کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں میں مسافروں کو بٹھانے کے خطرناک اور غیر قانونی عمل پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق جانوروں کی گاڑیوں میں مسافروں کی غیر محفوظ ترسیل نہ

جانوروں کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے اہم وارننگ جاری Read More »

خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں ورزش کے دوران حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہیں۔ آج وزن اٹھانے کی مشق کے دوران باربل (راڈ) درست طور پر فکس نہ ہونے کے باعث

خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل Read More »

28ویں آئینی ترمیم سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار، کامران شاہد

اسلام آباد: معروف صحافی اور اینکر پرسن کامران شاہدنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض میڈیا حلقوں میں گردش کرنے والی قیاس آرائیاں اور افواہیں حقیقت سے دور ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ جب اس معاملے سے براہِ راست آگاہ افراد

28ویں آئینی ترمیم سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار، کامران شاہد Read More »

فالج اور ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، بلڈ پریشر کو نظر انداز نہ کریں

ہر سال 17 مئی کو عالمی سطح پر ہائی بلڈ پریشر (فشار خون) کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد اس بیماری کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا اور اس کے خطرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کی اکثر

فالج اور ہارٹ اٹیک کا بڑھتا خطرہ، بلڈ پریشر کو نظر انداز نہ کریں Read More »

امن ہوگا تو کاروبار چلے گا اور معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان

کراچی: کراچی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مینارٹی ونگ سندھ کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ صرف آئینی تقاضا نہیں بلکہ دینی، اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں

امن ہوگا تو کاروبار چلے گا اور معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان Read More »

تربت میں حملے سے متعلق سوشل میڈیا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت قرار، بی ایل اے سے منسوب پروپیگنڈا بے نقاب

تربت : سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک خبر، جس میں تربت کے علاقے لیلن میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کی سائٹ پر حملے اور پاکستانی فورسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا تھا، کو سیکیورٹی ذرائع اور مقامی انتظامیہ نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔

تربت میں حملے سے متعلق سوشل میڈیا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت قرار، بی ایل اے سے منسوب پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

Scroll to Top